بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-20)

چین، جرمنی اور برطانیہ کے شہری پناہ گزینوں کو قبول کرنے میں سرفہرست
80 فیصد افراد کو مہاجرین کو اپنے ملک، شہر اور پڑوس میں رہائش رکھنے پر کوئی اعتراض نہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
86 فیصد پناہ گزین کو ترقی یافتہ ممالک کے بجائے ترقی پزیر ممالک خوش دلی سے قبول کرتے ہیں، سروے

لیبیا، سیکیورٹی فورسز اور داعش باغیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، 32 فوجی ہلاک ، 50 زخمی

ایران سے بھاری پانی کی خریداری کے لئے معاہدے کو حتمی شکل دے دیں گے ، امریکہ

افغانستان ، آذربائیجان ایئرلائن کا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک

لبنانی فوج سے لڑائی پر 106 افراد کو سزائے موت کا حکم
سزائے موت پا نے والو ں میں 73 شامی ،32 لبنانی اور ایک فلسطینی شا مل

نائن الیون حملوں میں سعودی کردار کا کوئی ثبوت نہیں: امریکا
ایوان نمائندگان کا ایک گروپ سعودی عرب کو نائن الیون حملوں میں الجھانے کے لیے ہرجانوں کا دعویٰ کرنے کی تیاری کررہا ہے مگر ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا، ترجمان وائیٹ ہاوٴس

یمن مذاکرات نتیجہ خیز بنانے کے لیے امیر کویت بھی میدا ن میں کو د پڑ ے
امیر کویت نے تمام فریقین سے الگ الگ ملاقاتوں میں ان سے امن بات چیت برقرار رکھنے پر زور دیا ہے،سفارتی ذرائع

عالمی پابندیاں: ایران کے لیے روسی ٹینک حرام میزائل حلال قرار دے دیے گئے
روسی حکومت کا ایران کو جنگی طیارے اور ٹینک فروخت کرنے سے انکار تاہم’’ایس 300‘‘ نامی میزائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

بنگلہ دیش نے فلپائن سے چوری شدہ بینک فنڈز واپس مانگ لیے

ہندوستانی کامیڈی شو کے میزبان کپل شرما کے نئے شو نے آتے ہی اپنے لیے پریشانیوں کا آغاز
ہندوستانی پنجاب کی نرسز نے شو کے خلاف مظاہرہ شروع کردیا

احمد اوغلو کی جگہ بنالی یلدرم ترکی کے نئے وزیراعظم نامزد
اوغلو نے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا

افغانستان:پولیس افسر نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے اپنے ہی 8 ساتھیوں کو ہلاک کردیا