بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-17)

پناہ گزینوں کے لیے بنایا گیا عالمی نظام ٹوٹ رہا ہے، انجلینا جولی
تنازعات کی تعداد اور نقل مکانی کا پیمانہ اتنا وسیع ہو گیا ہے کہ پناہ گزینوں کو تحفظ فراہم کرنے اور واپس بھیجنے کا نظام کام نہیں کر رہا، خصوصی ایلچی اقوام متحدہ

عراق، صوبہ انبار میں قصبے کا داعش سے قبضہ چھڑانے کیلئے بڑا آپریشن شروع

کابل میں ہزارہ کمیونٹی کا اعلاج ، نظام زندگی مفلوج
کابل میں صدارتی محل جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیا گیا

بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری

شنگھائی ڈزنی تھیم پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

صادق خان نے اسلام سے متعلق لاعلم قرار دے کر ٹھیس پہنچائی: ڈونلڈ ٹرمپ
مسلمانوں کے خلاف بیانات دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو لندن کے نئے مئیر صادق خان نے آئینہ دکھایا تو برا مان گئے

شام اپوزیشن کی عالمی برادری سے مسلح امداد کی درخواست
جنوبی محاذ کی طرز پرمتحدہ شمالی محاذ کی تشکیل کی کوشش