بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-16)

دولت اسلامیہ کا شامی شہر دیرالزور میں ہسپتال پر حملے، 35سکیورٹی اہلکار،24 شدت پسند ہلاک
حکومتی فورسز نے ہسپتال پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ، طبی عملے کے متعدد ارکان کو یرغمال بنا لیا گیا
شہر کا تقریباً 60 فیصد حصہ د اعش کے قبضے میں ہے ، ڈھائی لاکھ کے قریب افراد محصور ہیں ،شامی مبصر گروپ

وینزویلا حکومت کا پیداوار بند کرنے والی فیکٹریوں کو ضبط کرنے کا حکم
بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے آئندہ ہفتے فوجی مشقیں کی جائیں گی،معاشی بحران سے نکلنے کے لیے ملک میں پیدوار صلاحیت کو بحال کرنا ہو گا،صدرنکولس مدورو کا اپنے حامیوں سے خطاب

جمہوریہ بھارت؟ مسلمانوں پر یوگا کی پابندی کی رپورٹ پر صحافی گرفتار

عراق میں گیس فیکٹری پر حملے کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے

متحدہ عرب امارات کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے2 افراد ہلاک

ترک فوج اور کرد وں کے مابین تازہ جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار، 6کرد جنگجو ہلاک

چین نے اپنی عسکری پالیسیوں کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ مسترد کردی امریکہ دفاعی پالیسیوں کے حوالے سے جان بوجھ کر چین کی خراب تصویر پیش کر رہا ہے،امریکہ کے اس اقدام سے ’باہمی اعتماد بری طرح مجروح ہوا ہے،چین

سی آئی اے نیلسن مینڈیلا کا پیچھا کیا کرتی تھی

شہریوں کو حج سے محروم کرنے کا ذمہ دار خود ایران ہے ،سعودی عرب
ایران کے ناقابل قبول مطالبات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے مابین حج انتظامات بارے معاہدہ طے نہیں پا سکا،وزیرحج

ڈونلڈ ٹرمپ خواتین سے ’الرجک‘ کیوں؟
امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ صنف نازک کو جنسی ہوس گیری کا آلہ سمجھتے ہیں، نیویارک ٹائمز