بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-15)

بنگلہ دیش : آسمانی بجلی نے قہر ڈھا دیا ، 50افراد ہلاک
ہلاک شدگان میں زیادہ تر کھیتوں میں کام کرنے والے کسان شامل
بڑے پیمانے پرہونے والی موسمیاتی تبدیلیاں اس کی وجہ ہیں، ماہرین

نئی حکومت ملک کی نمائندگی نہیں کرتی ،سابق برازیلی صدر کی نئی عبوری حکومت کی تشکیل پر سخت تنقید
کابینہ کی تشکیل سخت شیڈیول کے تحت کی گئی تاہم کسی خاتون کو تلاش کرنے میں ناکار رہے برازیلی چیف آف سٹاف کی وضاحت

مقتول حزب اللہ کمانڈر کی جائے وقوعہ سے پرواز کی امریکی تردید
امریکا یا کسی دوسرے اتحادی ملک کے طیارے نے اس جگہ سے پرواز نہیں کی، ترجمان وائٹ ہاؤس

یادداشت بہتر بنانے کے لیے یوگا کریں، ماہرین
یوگا اور مراقبہ ضعیف افراد میں یادداشت کو بہتر بنانے اور ڈیمنشیا سے روکتا ہے

ڈھاکہ: بدھ راہب کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا

وسطی نیپال میں محصور کوہ پیماوٴں کے لیے خصوصی امدادی سلسلہ شروع

امریکا: موت کی سزا کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات پر دوا ساز کمپنی کی پابندی

ترک صدر کی مغربی ممالک پر کڑی تنقید
مغربی تہذیب غلامی اور نو آبادیت کے دور کی عکاسی کرتی ہے، اردوان

یمن میں القاعدہ سے جنگ اب ہماری ترجیج ہے: الجبیر
یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان کویت میں جاری مذاکرات سے اچھا نتیجہ نکلنے کی امید ہے، سعودی وزیر خارجہ کا فرانسیسی اخبار کو انٹرویو

ترک اور امریکی اتحادیوں کے حملے، داعش کے 45 ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

تیل پیدا کرنے والے ممالک تیل کی پیداوار روک دیں: کویتی وزیر
عالمی منڈیاں ایران کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کو سہارا نہیں دیں گی

کارٹون مقابلے ہولوکوسٹ کا انکار نہیں ہے: ایران
حکومت ہولوکوسٹ کے انکار یا اِس کے متاثرین کا مذاق اڑانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی