بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-13)

گڈ بائے امریکہ، 1158 امریکیوں نے اپنی شہریت ختم کرا دی
شہریت سے دستبرداری کی سب سے بڑی وجہ امریکی محکمہ انٹرنل ریونیو سروس کا فارن اکاوٴنٹ ٹیکس کمپلئنس قانون ہے

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بھی یو ٹرن ما سٹر نکلے
مسلمانوں پر پابندی کے موٴقف سے پیچھے ہٹ گئے ، پابندی ’صرف ایک تجویز‘ تھی،ٹرمپ

برطانیہ میں جائیداد کے قوانین میں تبدیلیوں کا اعلان
جائیداد کی مالک تمام غیرملکی کمپنیوں کو اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کرنا ہوں گے،
حکومتیں اپنا پیسہ باہر بھیج دیتی ہیں ، محنت کرنے والوں کو محنت کے ثمرات اور اپنا حق نہیں ملتا۔ ڈیوڈ کیمرون

ترکی کا مطیع الرحمان کی پھانسی پرشدید احتجاج ، بنگلہ دیش سے سفیر واپس بلانے کا اعلان
مطیع الرحمان کی پھانسی پر یورپی یونین کی جانب سے کوئی آواز نہیں آئی ، کیونکہ جس شخص کو پھانسی دی گئی ہے وہ مسلمان ہے
ترکی کے صدر طیب اردگان کا انقرہ میں خطاب

برازیل کی صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک منظور،معطل کردیاگیا

کشیدہ تعلقات، ایران اپنے شہریوں کے حج کی ادائیگی بارے سعودی عرب سے معاہدہ کرنے میں ناکام رہا ہے،ایرانی وزیر ثقافت علی جنتی

افریقہ میں خشک سالی سے لاکھوں افراد بھوک کا شکار

ترکی میں فوجی بیرک کے قریب دھماکے میں8 افراد زخمی

دنیا کے سب سے زیادہ گندے شہر بھارت میں ہیں: عالمی ادارہ صحت
پوری دنیا میں آلودگی سے ہلاکتوں کی تعداد سالانہ ستر لاکھ تک پہنچ چکی ہے