بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-12)

عراق میں یکے بعد دیگرے تین کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی

یمن میں خودکش حملہ، 6 فوجیوں سمیت8 افراد ہلاک، 17 زخمی

شمالی کوریا کیخلاف مذاکرات سے قبل پابندیاں عائد اور دباؤ بڑھایا جائیگا ، جنوبی کوریا

ڈونلڈ ٹرمپ بھی متعدد آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے
آئی سی آئی جے کے ڈیٹا بیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے رجسٹرد کمپنیاں برٹش ورجن آئی لینڈ، پاناما اور سمووا میں رجسٹرڈ ہیں، امریکی اخبار کا دعوی

بھارت ، ریاست راجستھان میں آلودہ پانی پینے سے 50 افراد حالت غیر ہوگئی

امریکہ کی آئند ہ صدر ہیلری کلنٹن ہوں گی ،جوبائیڈن کا دعوی

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 12 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی ، 7 گرفتار

جنیوا میں دنیا کا مہنگا ترین گلابی ہیرا شوکیس کردیا گیا
اعشاریہ38 قیراط کے اس انمول ہیرے کے مفت دیدار نے خواتین کو بے تاب کر دیا