بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-09)

افغانستان میں 6 طالبان قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

شام میں اغوا ہونے والے 3 ہسپانوی صحافی وطن پہنچ گئے

مصر، قاہرہ کے نواح میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک

اٹلی میں آسٹریا کی سرحد بند کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج ، متعددافراد گرفتار

ہیلری کلنٹن جزائر گوام میں کامیاب صدارتی نامزدگی کا مقابلہ جیت گئیں

بھا رتی شہر شملہ میں مسافر بس کھائی میں جا گری ، 9 افراد ہلاک ، 39زخمی

کینیڈا میں آگ البرٹا سے متصل صوبے تک پھیلنے کا خطرہ ،ہزاروں افرادپھنس گئے
جمعہ کو5500افراد کو علاقے سے نکالا گیا تھا ، مزید4000افراد کا انخلاء ابھی باقی ہے، کینیڈین حکام

بیوی شوہر سے سالانہ 8 ہزار منٹ الجھتی ہے،برطانوی ماہرین
ہفتے میں کم سے کم 2 گھنٹے 25 منٹ اور ماہانہ 11 گھنٹے بیوی اپنے شوہر سے لڑتی جھگڑتی ہے، رپورٹ

افغانستان میں فائرنگ سے دو غیر ملکی فوجی ہلاک
ہلاک ہونے والے فوجی رومانیہ کی خصوصی فورسز کے ارکان تھے،رومانیہ کی وزارت دفاع نے تصدیق کردی

ایران نے حلب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
مارے جانے والے فوجی حلب میں اسدی فوج کی عسکری امور میں رہنمائی کی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے، حکام