بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-08)

افغانستان ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 نیٹو فوجی ہلاک،جوابی کاروائی میں حملہ آور مارے گئے

یونان میں نابالغ تارکین وطن کو قید میں رکھا جا رہا ہے،انسانی حقوق گروپ

عراق، داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقے میں پچاس اجتماعی قبریں دریافت

آٹھ ہزار پاوٴنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا

افغانستان ‘ سیکورٹی فورسز کی کارروائی ‘ 43 طالبان ہلاک ‘متعدد زخمی

نیٹو اور جارجیا کی فوجی مشقیں اشتعال انگیزی ہے‘ روس

داعش نے عراق میں حالیہ حملوں کے لئے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں پچاس اجتماعی قبریں دریافت کیں

پاناما پیپرز لیک کرنے وا لے شخص نے خاموشی توڑ دی ، حکام کی مدد کرنے کو تیار
پاناما پیپرز کی تحقیقات سے ہزاروں افراد کے خلاف مقدمے بن سکتے ہیں،جان ڈو

دہشت گردی سے متعلق قوانین تبدیل نہیں کرسکتے یورپ اپنی راہ لے ہم اپنی، ترک صدر