بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-05-03)

سری لنکن حکومت کا پانامہ لیکس کی تفتیش کے لئے پینل تشکیل دینے کا اعلان
سابق صدر مہندا راجاپکاسے اور انکے خاندان پر اربوں ڈالرز بیرون ممالک منتقل کرنے کا الزام

سعودی بن لادن گروپ نے 77 ہزار کارکنان کونوکری سے نکال دیا،تہلکہ خیز انکشاف
گزشتہ دنوں نوکری سے نکالے جانے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین نے مکہ میں کمپنی کی بسیں بھی جلادی تھیں
دنیا کے بڑے گروپوں میں سے ایک تعمیراتی گروپ بن لادن کیساتھ دولاکھ غیرملکی ملازمین کام کررہے تھے

عراق میں سیاسی کشیدگی کے حل کیلئے مدد کو تیار ہیں‘ ایران

ترکی کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے‘ 34 جنگجو ہلاک متعدد زخمی

شمالی کوریا پارٹی اجلاس کے موقع پر مزید میزائل تجربہ کر سکتا ہے ، جنوبی کوریا

بھارت ، مغربی بنگال میں گھر میں بم بناتے ہوئے دھماکہ ، 4 افراد ہلاک ، 4 زخمی

یو اے ای: تارکین وطن نے2015 میں 70بلین درہم کی ترسیلاتِ زر اپنے ملکوں میں بھیجیں،مجموعی طور پر امریکہ 56.3بلین ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے پر پہلے نمبر پر رہا

القاعدہ کی طرح داعش قیادت کا وجود بھی مٹا کر رہیں گے ، جان برینن
القاعدہ ابھی بھی امریکہ اور یورپ کی سیکورٹی کے لئے سنگین خطرہ ہے ، صحافیوں سے گفتگو