بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-30)

سلمان خان کوریواولمپکس کا سفیر بنانے کے معاملے پر انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے ہتھیارڈال دئیے
سلمان کی جگہ اب سچن ٹنڈولکر کو نیا سفیر بنانے کیلئے ماسٹر بلاسٹر بیٹسمین سے رابطہ کرلیا

ناروے : ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 11 افراد ہلاک

روسی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات
امریکہ کوریائی خطے میں میزائل نطام کی تنصیب سے باز رکھنے کیلئے ملکر کوششوں پر اتفاق

شمالی کوریا کا جلد ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کرنے کا امکان ہے ، جنوبی کوریا

شمالی کوریا نے جاسوسی کے الزام میں امریکی شہری کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی

افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 20 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

اقوا م متحدہ امریکہ میں دو ارب ڈالر کی واپسی کیلئے کردار ادا کرے،ایران
امریکی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر ایرانی اثاثے منجمد کررکھے ہیں
امریکہ قانون کی خلاف ورزی بند اور بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھائے،سیکرٹری جنرل بان کی مون اپنا اثرورسوخ استعمال کریں ،ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا سیکر ٹر ی جنرل کو خط
بان کی مون اور اقوامِ متحدہ میں امریکی مشن نے فوری طور پر اس خط پر کوئی تبصرہ نہیں کیا

حلب کے اسپتال پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا: اقوام متحدہ
اسپتالوں پر بمباری جنگی جرم قرار ،ماسکو اور واشنگٹن امن بات چیت ناکام نہیں ہونے دیں گے۔ڈی میستورا