بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-21)

بھارت میں 33 کروڑ افراد کو شدید ترین قحط کا سامنا

ناروے میں قتل عام کے مجرم انرش بہرنگ بریوک نے ریاست کے خلاف انسانی حقوق کا مقدمہ جیت لیا

صدر اوبامہ کی سعودی فرمانرواشاہ سلیمان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ، شام تنازعے سمیت علاقائی و عالمی امورپرتبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات‘ جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں پیشرفت پر تبادلہ خیال

جمہوریہ کانگو میں سیکورٹی فورسز اور مائی مائی سائمبا ملیشیا کے درمیان جھڑپیں ، 13 ہلاک متعدد زخمی

بنگلہ دیش ، 2 بسوں میں تصادم ، 13 افراد ہلاک ، 30 سے زائد زخمی

یورو گوائے ، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ، 8 ہزار بے گھر

میرا آخری وقت اب قریب آ گیا ہے ، فیڈل کاسترو ،عوام اور پارٹی کے لئے اپنے نظریات اور اصول چھوڑے جا رہا ہوں ، قوم سے اہم خطاب