بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-20)

روس‘ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ تین افراد ہلاک

صومالیہ‘ نامعلوم مسلح افراد نے گھر نذر آتش کر دیا‘ 6 بچے اور انکی دادی جھلس کر ہلاک

بھارتی عدالت نے 2014ء میں طالبعلم قتل کیس کے آٹھ مجرموں کو سزائے موت سنا دی

فلپائن ، سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ، دو فوجی اور ایک باغی ہلاک ، چار افراد زخمی

شمالی کوریا ناقابل پیشنگوئی پر حیران کن میزائل تجربہ کر سکتا ہے ۔ جنوبی کوریا

ٹیکساس: طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم ، ایک شخص ہلاک،طوفانی بارشوں کی وجہ سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ، خراب موسم کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ

مودی سرکار نے ”سر“ پکڑ لیا،بھارت میں 117 ارب ڈالر کی ٹیکس چوری،معافی کے اعلان کے باوجود ہر18کمانے والے افراد میں سے صرف ایک شخص ٹیکس ادا کرتا ہے

میرے خلاف لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، برازیلین صدر

غریب ومتوسط سعودی طبقے کیلئے نیا سبسڈی پلان تیار، ریاض حکومت 2020ء تک سالانہ 30 ارب ڈالر سبسڈی کا پروگرام رکھتی ہے،غیر تسلی بخش واٹر ٹیرف پرنظرثانی کریں گے،نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

افغانستان ، داراحکومت کابل کے مرکز میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ اور فا ئرنگ 25 افراد ہلاک ، متعدد زخمی ،خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو افغان سیکورٹی کی گاڑی کے قریب اڑایا زخمی اورہلا ک ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں ، ترجما ن افغان وزارت دا خلہ، دھماکہ کی آواز کئی کلو میٹر دورتک سنی گئی آس پاس کی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، افغان سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا علاقے میں سرچ آپریشن شروع، افغان طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

عربوں نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا،پانی پر تیرتا پہلا گھر مکمل،متعدد گھروں پر مشتمل یہ منصوبہ 2016 تک مکمل کرلیا جائے گا