بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-17)

ہمیں نائن الیون حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو امریکہ میں اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کردینگے ، سعودی عرب کی اوبامہ انتظامیہ اور کانگریس کو دھمکی ، اگر سعودی عرب کو محسوس ہوا کسی نئے قانون کے تحت امریکہ میں موجود سعودی اثاثوں کو منجمدکیا جا سکتا ہے تو سعودی عرب یہ اثاثے فروخت کرنے پر مجبور ہو جائیگا، سعودی وزیر

یمن‘ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 26 افراد ہلاک‘ درجنوں گھر تباہ‘ سینکڑوں افراد بے گھر

پناہ گزینوں کا بحران قابو سے باہر ہے‘ بان کیمون

بھارت میں روزانہ 46 کسان خود کشی کرنے پر مجبور ،کسانوں میں زیادہ تر خود کشیوں کی وجوہات محبت میں ناکامی اور ذہنی تناوٴ ہے، بھارتی وزیر کی انوکھی منطق

افغانستان سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ اور امریکی ڈرون حملہ ، پندرہ طالبان سمیت 61 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکہ جنوبی چینی سمندروں میں جنگلی بحری جہاز اور فوجی تعینات کرے گا ، آشٹن کارٹر

شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کوشش انتہائی قابل مذمت ہے ، سلامتی کونسل

دبئی کے بعد شارجہ ایئرپورٹ پر ہرمسافرپر35درہم ٹیکس نافذکردیا گیا

امریکا،اسکول طالبات نے ریٹائرڈ گارڈ کیلئے لاکھوں ڈالرکا چندہ جمع کرلیا،اساتذہ اور طالب علموں نے سیکیورٹی گارڈ کی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیٹ پر ایک لاکھ 85 ہزار ڈالر کی رقم جمع کی