بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-16)

جاپان 24گھنٹوں کے دوران 2بارزلزلے کے شدیدجھٹکے

پانامہ لیکس میں مبینہ ملزم سپین کے وزیرصنعت منیول سوریامستعفی

واشنگٹن: بے روزگاری 43 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شمالی کوریا میزائل تجربات جیسے اشتعال انگیز اقدامات سے بار رہے‘ جاپان

افغانستان‘ سکیورٹی فورسز نے حقانی نیٹ ورک کی ہتھیاروں کی تین کھیپیں برآمد کر لیں

امریکی انتخابات:ہیلری کلنٹن اور سینڈرز میں تلخ بحث و تکرار ، ہیلری عراق جنگ کی حامی تھیں،سینڈرز کا الزام ،سینڈرز جن مجوزہ پالیسیوں کی بات کرتے ہیں اس سے متعلق وہ خود ابہام کا شکار ہیں، ہیلری

کویتی پروفیسر پر توہین مذہب کا الزام، سیاست اور مذہب کو ایک دوسرے سے الگ رکھنا چاہیے: پروفیسر الجاسم،پروفیسر کو کویت یونیورسٹی سے نکال دیا جائے ،مخالفین کا حکومت سے مطالبہ، الجاسم ککو الزام ثابت ہونے کی صورت میں 1 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے

سعودی عرب اور یمن میں بارشوں نے تباہی مچا دی ، 42 افراد جاں بحق