بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-08)

روسی صدر پیوٹن نے پاناما لیکس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا

افغانستان‘ سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ 55 طالبان ہلاک 16 زخمی

ایران ہمیشہ دنیا کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے درپیش مسائل کا حل چاہتا ہے،حسن روحانی

بھا رت شدید گر می کی لپیٹ میں، ریاست تلنگانہ میں لولگنے سے 66 افراد ہلاک

اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو ادھر نہ بھیجے ورنہ سخت اقدامات اٹھانے پر مجبورہوں گے: جرمنی کا انتباہ

ہرتیک روشن میری قابل اعتراض تصاویر میڈیا اور فلم انڈسٹری میں پھیلا رہاہے:کنگنا رناوت

پریانکا چوپڑا نے بپاشا باسو کی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ، اپنی دوست بپاشا اور ان کے دلہا کرن سنگھ کے لیے بے حد خوش ہوں، پریانکا چوپڑا

فرانس میں جنسی تعلق کے لیے قیمت ادا کرنا جرم ہو گا،پا رلیمنٹ نے بل کی منظو ری دیدی، قانون کے حق میں 64 ، مخالفت میں 12 ووٹ جبکہ 11 ارکان نے را ئے شما ری میں حصہ نہیں لیا ، نئے قانو ن کے تحت جسم فروش کو قیمت ادا کرنے والے شخص کو تین ہزار 750 یورو تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔قانون کی منظوری کے وقت سیکس ورکرز کا پارلیمان کے باہر احتجاج