بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-07)

القاعدہ نے شام میں امریکی فضائی حملے میں اپنے اہم کمانڈر ابوالفیراس کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

چین نے اصلاح پذیر سیٹلائیٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا

بھارتی عدالت نے ممبئی حملوں کے 10ملزمان کو سزائیں سنا دیں،دھماکوں کا اہم مجرم مزمل انصاری سمیت3 ملزمان کو عمر قید جبکہ 3 ملزمان کو 10,10 سال قید کی سزا

امریکی فوج میں خودکشیوں کی بلند شرح برقرار ہے ، پنٹاگون ،2015 میں پانچ سو کے قریب حاضر سروس فوجیوں نے خودکشیاں کیں ،رپورٹ

شمالی کوریا ، درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی جوہری صلاحیتوں کو فروغ دے رہا ہے ، جنوبی کوریا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد میں ایران کو سنحوئی طیاروں کی فروخت پر پابندی عائد نہیں کی گئی ، روس ،روس معائدے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے گا ، میخائل یولائینوف

اسامہ پیسوں کو سونے میں ڈھال کر محفوظ رکھنا چاہتا تھا ، سی آئی اے

امر یکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو پر پابند یا ں لگا نے کی دھمکی دیدی،میکسیکو نے سرحدی دیوار کے لیے رقم نہ دی تو اسکی ترسیلات زر پر پابندی لگوا دیں گے ، بیان

سرکاری فوج نے 40 سال میں ایک بھی قتل نہیں کیا: شامی مفتی، لوگوں کو ذبح کرنے کا چلن باغیوں نے اپنایا ہے،مفتی احمد بدرالدین حسون

ایران کی سعودی عرب اور بحر ین کو سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں ، ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر تہران پرجنگ مسلط کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ایران کی تلواریں عرب ممالک سے انتقام لینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں،ایرانی فوجی عہدیدار