بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-04-04)

سعودی عرب ،2گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 6بچوں سمیت 15افراد ہلاک،2شدید زخمی

سعودی عرب میں پیٹرولنگ پولیس کی گاڑی پر بم حملہ،ایک غیر ملکی ہلاک،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

برسلز ہوائی اڈے کو پروازوں کے لیے پھر سے کھول دیا گیا ۔ حکام

جے بھارت ماتا کی نہ بولنے والوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں :دیوندرا فاڈناوس، بھارت ماتا کی جے نہ بولنے کا سماجی اور معاشی بائیکاٹ کیا جائے :وزیر اعلیٰ مہاراشٹرا کا جلسے سے خطاب

کیلیفورنیا میں طیارہ کار سے ٹکرا گیا خاتون ہلاک ، 5 افراد زخمی

نیٹو ممالک امریکہ کو اخراجات ادا کریں ، ڈونلڈٹرمپ ،نیٹو کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے نہیں بلکہ سوویت یونین کے خلاف بنایا گیا تھا جس کا اب وجود ہی نہیں۔ خطاب

امریکاکا ایران کے منجمد اثاثے نائن الیون کے متاثرین کو دینے کا فیصلہ، ایران کے منجمد کیے گئے 22 ارب ڈالر کے اثا ثے متاثرہ خاندانوں کو ہرجانے کے طور پر ادا کیے جا ئیں گے، رپو رٹ ،خامنہ ای نائن الیون دہشت گردی کے دوسرے ملزم قرار