بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-03-20)

ٹریفک حادثے میں 19 مصری معتمرین جاں بحق،حادثہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ہائی وے پر پیش آیا

سعودی عرب میں قیدی کیلئے جیل میں شادی کا اہتمام ، پوری جیل کو شادی ہال میں تبدیل کردیا گیا ، جیل انتظامیہ کے علاوہ سعودی وزیر داخلہ نے بھی شرکت کی ، دس ہزار درہم تحفے میں بھی مل گئے

امریکہ : ٹماٹروں کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ

ترکی:استنبول میں سیاحتی مقام پر زور دار دھماکہ 2افراد ہلاک زخمی،دھماکے کی ذمہ داری کر د تنظیم نے قبول کر لی

چین اور امریکہ نے جوہری تحفظ کے لیے مشترکہ نیوکلیئر سیفٹی سنٹر قائم کر دیا ،سنٹر کا مقصدہری تنصیبات پر دہشت گرد حملوں سے بچاوٴ کی تربیت فراہم کرنا ہے

ایران دو امریکی شہریوں کو رہا کر ے ،اوبامہ انتظامیہ کا تہران سے مطالبہ،امریکی شہریوں پر کیا الزامات ہیں معلوم نہیں ،تحویل کو درست نہیں سمجھتے،ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی

بھارت ،گائے بیل فروخت کرنے والے 2 مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں کا حملہ ،بدترین تشدد کے قتل کر دیا ،لاشیں درخت کے ساتھ لٹکا لیں

افغانستان میں جنگ جیت رہے ہیں، طالبان امیر ملااختر منصور کا دعویٰ،تمام دھڑے اختلافات ختم کر کے متحد ہو جائیں اور حکومت کیخلاف لڑائی میں تیزی لائیں، پیغام