بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-03-17)

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین ، 10 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

ایران میں فائر فیسٹول کے دوران تین افراد جھلس کر ہلاک، سینکڑوں زخمی

مہاراشٹر اسمبلی نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے وارث پٹھان کی رکنیت معطل کردی،نعرہ لگانا مرضی کی بات ہے‘ بھارتی آئین کسی کو یہ نعرے لگانے کا پابند نہیں کرتا‘ حب الوطنی ثابت کرنے کیلئے نعرہ لگانا ضروری نہیں‘ وارث پٹھان

یمن، اتحادیوں کے فضائی حملے 41 شہری ہلاک 35 زخمی

شمالی کوریا میں امریکی طالبعلم کو 15 برس کی سزا سنا دی گئی،طالبعلم نے جنوری میں ہوٹل سے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال ہونے والا سائن بورڈ چوری کرنے کی کوشش کی تھی

امریکی کمپنی کی ویب سائیٹ پر ایرانی ہیکروں کا سائبر حملہ،کارروائی حزب اللہ پر پابندیوں کے انتقام میں کی گئی،ایرانی ہیکرز

ایکواڈور کا فوجی طیارہ ایمیزون میں تباہ،22 ہلاک،طیارے میں سوار 19 افراد کا تعلق ایکواڈور کی فوج سے تھا ، حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ اسرائیلی ساختہ اراوا تھا

امریکی صدارتی انتخابات کے خواہشمند کے دفتر سے ملاسفوف کپڑے دھونے کا پاوڈر نکلا ، کمپین ہیڈ کواٹر کو سفید پاوڈر سے بھرا مشتبہ لفافہ ملنے کے بعد خالی کرا لیا گیا تھا

ایران شام سے اپنے فوجی واپس بلا لے تو سعودی عرب بات چیت کیلئے تیار ہے، شہزادہ ترکی بن فیصل السعود

نائیجیریا ‘مسجد میں خود کش بم دھماکہ‘14 افراد جاں بحق ‘21 سے زائد زخمی