بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-03-16)

انڈونیشیا ، جزیرہ پاپوا میں فائرنگ ، چار شہری ہلاک

افغانستان ، جھڑپوں میں ضلعی پولیس سربراہ ہلاک ، دو طالبان و سہولت کار گرفتار

اسرائیلی سیاح کو رومی دور کا تقریباً دو ہزار سال پرانا سکہ مل گیا

ملک میں چائلڈ لیبر ورکرز میں 64فیصد کمی ہوئی ہے ، بھارتی حکام

سارا پالن کے شوہر ٹوڈ پالن برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی، صدارتی مہم منسوخ

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی،ہم مفت میں فائدہ اٹھانے والے نہیں ہیں ، شہزادہ ترکی الفیصل کی امریکہ پر تنقید

اقوام متحدہ میں ایران پر دباؤ جاری رکھیں گے ، امریکہ ،روس نے سلامتی کونسل میں میزائل تجربات پر ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کردی

شمالی عراق ترکی کے فضائی حملے ، 45 کرد باغی ہلاک

شمالی کوریا کا ’جوہری ہتھیاروں کے تجربات‘ کا اعلان ، شما لی کوریا نے حرارت کی مدافعت کرنے والامادہ تیار کر لیا ، جوہری ہتھیاروں سے لیس میزائل خلا سے دوبارہ زمین کی فضا میں داخل ہو کر دوسرے براعظموں پر واقع اہداف کو بھی نشانہ بنا سکے گا ، حکام

شا م اورعرا ق میں داعش کا خواتین کو زبردستی مانع حمل ادویات دینے کا انکشاف، جنگجو لونڈی بنائی گئی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں حاملہ ہونے والی خواتین کے حمل ضائع کرا دیے جاتے ہیں،نیویارک ٹائمز