بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-03-15)

روسی صدرکاشام سے فوج واپس بلانے کاحکم

سعودی عرب، پولیس کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار ،فائرنگ سے اہلیہ ہلاک ،سویلم الرویلی متعدد دہشتگردی کے واقعات اور مساجد پر حملوں میں ملوث ہے،سعودی وزارت داخلہ

دنیا کے بہترین اساتذہ کا مقابلہ، فلسطینی ٹیچرنے 10 لاکھ ڈالر جیت لیے ، رقم کو تعلیم کے فروغ اور اساتذہ کی بہتری پر خرچ کر وں گی ،حنان ال ہروب

توہین رسالت کے مرتکب مصری وزیر انصاف برطرف ، وزیر انصاف احمد الزند نے ٹی وی پروگرام میں ٹی وی پروگرام میں آخری نبی حضرت محمد ﷺکے بارے میں نا مناسب الفاظ استعمال کےئے تھے

اہل تشیع کے دفاع کے لیے کہیں بھی جا سکتے ہیں:ایرا نی صدر ،’اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں ان کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا، حسن روحانی کا تقریب سے خطاب

بھارت :اعلی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی پاداش میں نچلی ذات کا نوجوان سرعام قتل

بھارت کا اگنی ون بیلسٹک میزائل کا تجربہ، میزائل 700 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

بھارت ،ماں نے شادی سے ایک روز قبل سگی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

زیادہ سونا بینائی کیلئے خطرناک ہے ،نئی تحقیق سامنے آگئی، جو لوگ 8 گھنٹے سے زیادہ سوتے ہیں ان میں جیوگرافک اٹروفی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، ڈاکٹر راہول این کھرانہ

انڈونیشیا: شام کیلئے سفر کرنے کی کوشش ،بچوں سمیت 14افراد گرفتار

انڈونیشیا ، چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک ، تین زخمی

انقرہ میں خودکش کاربم دھما کہ، ہلاکتوں کی تعداد37ہوگئی