بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-03-13)

بھارت عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا،بھارت کے اس اقدام کا مقصد اپنے تیل کے اسٹریٹجک ذخائر کو تقویت فراہم کرنا اور تیل کی درآمدات میں اضافہ کرنا ہے، بھارتی وزیر تیل

یورپی یونین،کیوبا نے باہمی تعلقات کیلئے اہم معاہدے کو شکل دیدی

سلمان خان کی بھائی کی شادی بچانے کی آخری کوشش بھی ناکام،ملائکہ کا ارباز سے طلاق کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

امریکہ،جنوبی امریکا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ریاست آرکنساس، لوزیانا اور ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں 10 سے 15 انچ تک بارش ریکارڈ ،ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقلی کیلئے ہدایات جاری

ایران کا میزائل تجربہ،امریکہ کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ،میزائل تجربہ اشتعال انگیزی اور عدم استحکام کا باعث ہے، ساما نتھاپاور

سعودی عرب ، پولیس نے قتل اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث 6 افراد کو ہلاک کر دیا

برازیل ، طوفانی بارشیں اور سیلاب ، 19 افراد ہلاک

شمالی کوریا کی آبدوز مشرقی ساحلی علاقے میں لاپتہ ہو گئی

بھارت کاخلیجی ممالک سے خوراک کے بدلے تیل خریدنے کا فیصلہ، مذاکرات کا سلسلہ جاری، حکومت متحدہ عرب امارات سے ابتدائی بات چیت کر چکی ،بھارت کے اس اقدام کا مقصد اپنے تیل کے اسٹریٹجک ذخائر کو تقویت فراہم اور تیل کی درآمدات میں اضافہ کرنا ہے،بھارتی وزیر تیل دھرمیندر

بی جے پی نے بنگلہ دیشی مسلمان تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی ٹھان لی، ریاستی حکومت بنانے کے بعد غیرقانونی طریقوں سے آنے والے مہاجرین کو بیدخل کر دیا جائے گا، راشٹریہ سوائم سیوک سَنگھ

شام میں انتخابات 18 ماہ کے اندر اندر ہوں گے، اقوام متحدہ، صدارتی اور پارلیمانی دونوں انتخابات اقوام متحدہ کی نگرانی میں کروائیں جائیں گے،اسٹیفن ڈی مستورا