بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-03-05)

شمالی کوریا کے صدر نے دشمن کیخلاف ایٹمی ہتھیار کے استعمال کا عندیہ دیدیا ،دشمن سے شدید خطرات کا سامنا ہے فوج کو پہلے سے تیار رہنا چاہیے۔صدر کم جونگ ان، شما لی کو ریا اشتعا ل انگیز بیا نا ت سے اجتنا ب کر ے ، امر یکہ

امریکی ریا ست ورجینیا میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

برازیلی پولیس کا سابق صدر کی رہائش گاہ پر چھاپہ

مصر نے منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب فرانسیسی شخص کو ڈومینیکن رپبلک کے حوالے کر دیا

بھارت کا یو ایس کمیشن کے تین ارکان کو ویزے جاری کرنے سے انکار،مذہبی آزادی کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن کے تین رکنی وفد نے بھارت کے دورے کے دوران سرکاری اہلکاروں ، مذہبی رہنماوٴں اور سماجی کارکنوں سے ملنا تھا

ترکی میں کار بم دھماکہ، دو پولیس افسر ہلاک،متعدد افراد زخمی، چار افراد کی حالت تشویش ناک

عرب دنیا کو خطرناک چیلنجز درپیش ہیں، سعودی ولی عہد ،چیلنجوں کی کمان شرپسند بزدل عناصر کے ہاتھ میں ہے جن کا مقصد عرب ممالک کو غیرمستحکم کرنا، ان کے وجود کو خطرے میں ڈالنا ہے ،شہزادہ محمد بن نائف کا عرب وزرائے داخلہ کے اجلاس سے خطاب

ہسپانوی شہزادی کی بدعنوانی کے مقدمہ میں عدالت پیشی،عدالت نے شہزادی کو مقدمے سے خا رج کر نے کی استد عا مسترد کر دی ، اپنے شوہر سے یہ کبھی نہیں پوچھا کہ وہ اپنی جائیداد کی کمپنی، کس طرح چلاتے ہیں،شہزادی کرسٹینا

امریکی خاتون کو پستول کی شکل کی ہیل پہننا مہنگا پڑ گیا،سکیورٹی حکام نے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا