بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-29)

بغداد میں دو خود کش حملوں اور عراقی جیل ابو غریب پر داعش کے حملے میں 60 افراد ہلاک،60 زخمی ہو گئے

برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا عالمی معیشت کیلئے دھچکا ہوگا، جی ٹوئنٹی ممالک

شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، افغان صدر

ہیلری کلنٹن کی جنوبی کیرولائینا میں کامیابی،سابق وزیر خارجہ نے اپنے حریف برنی سینڈرز کے مقابلے میں بڑے پیمانے پر 52فیصدووٹ حاصل کیے

زمبابوے،عوام فاقوں پر مجبور، صدر رابرٹ موگابے نے8لاکھ ڈالر سالگرہ پر اڑا دیئے،پرتعیش تقریب بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے ،یہ پیسہ اناج کی درآمدگی اورعوام کو فاقوں سے بچانے کیلئے استعمال کیا جا سکتا تھا،حزبِ اختلاف

فیس بک پر نفرت انگیز بیانات کے لیے کوئی جگہ نہیں‘ بانی فیس بک، تارکین وطن کے بارے میں نفرت انگیز بیانات کو روکنے کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مارک زکر برگ

شام اور ترکی کی سرحد پر داعش اور کردوں میں لڑائی،امریکی بمباری سے 65 جنگجو ہلاک،کردوں کا ترکی پر داعش کی مدد کا الزام

یمن ،اتحادی طیاروں کی بمباری میں 30 حوثی باغی ہلاک

حماس اور مصر کے درمیان تعلقات میں غیرمعمولی پیش رفت کی تصدیق،حماس فلسطین کی حمایت اورعوام کی خدمت کرنیوالے ہر ملک کیساتھ دوستانہ تعلق قائم رکھنے کی خواہاں ہے، اسامہ حمدن

”گرین لائن“ مٹا کر بیت المقدس کو ”یہودیانے“ کی صہیونی سازش بے نقاب ، اسرائیل ”راموت“ کالونی میں مشرقی بیت المقدس کے لفتا، بیت اکسا اور بیت حنینا قصبوں کا مزیدرقبہ شامل کرناچاہتا ہے، رپورٹ

مہاراشٹر میں شہری نے اپنے خاندان کے چودہ افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی،مرنے والوں میں سات بچے اور چھ خواتین شامل ، خاندان کے درمیان جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا :پولیس ذرائع

بھارت ، جہیز کا معاملہ کرشمہ کپور نے شوہر اور ساس کیخلاف ایف آئی آر کروا دی، ممبئی پولیس کی ایف آئی آر درج کرنے کی تصدیق