بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-28)

افغانستان، کابل اور کنڑ میں دو خودکش بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک،50 سے زائد زخمی

یمن میں ایک مارکیٹ پر فضائی حملے میں باغیوں اور عام شہریوں سمیت 30 افراد ہلاک

شام کی 5 سالہ خانہ جنگی میں پہلی مرتبہ جنگ بندی پر عمل درآمدشروع،جنگ بندی کا اطلاق النصرہ فرنٹ اور داعش کے لئے نہیں ہو گا،رپورٹ

عراق میں مسجد میں 2 خودکش دھماکے؛ 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی،جنگجو تنظیم داعش نے مسجد پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

نہرو یونیورسٹی تنازع، کنہیا کمار کی گرفتاری،بھارتی میڈیاتقسیم

صومالیہ ، الشباب عسکریت پسندوں کے حملے ، 10 افراد ہلاک ، 25 سے زائد زخمی

امریکہ : ارب پتی کر س کرسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا

شمالی کوریا نے نئے ٹینک شکن راکٹ کی آزمائشی پرواز کی

گوئٹے مالا، جنسی جرائم پر دو سابق فوجیوں کو 360 سال قید، جج نے مقدمے کا فیصلہ سنایا تو عدالت میں موجود لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،خراج تحسین کے نعرے

ایران کے انتخابات میں اٹھاون فیصد سے زائد ووٹ کاسٹ کئے گئے

چین، جی 20 کانفرنس، عالمی معیشتیں ترقی کیلئے نرم پالیسیاں اپنانے پر متفق