بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-27)

امریکہ کی ریاست کنساس میں فائرنگ ،4 افرد ہلاک ، 14 زخمی

سعودی عرب کے پاس 4 سے 7 عدد ایٹم بم تیار حالت میں ہیں، سی آئی اے

یمن کا حزب اللہ کے خلاف عالمی ادارے میں باقاعدہ درخواست پیش کرنے کا اعلا ن،درخواست میں تنظیم کا نام دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے پر زور دیا جائے گا۔ یمنی مندوب

عراق‘ دو کار بم دھماکے‘ پندرہ افراد ہلاک‘ پچاس زخمی

فلپائن‘ سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں‘ 42 عسکریت پسند ہلاک متعدد افراد زخمی

ایران، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شامی قوم کو کافر قرار دے دیا ، تہران ،شام میں کافروں سے نبرد آزما ہے،ہمارے فوجی کفار سے اسلام کی جنگ لڑنے کے لیے اجازت طلب کررہے ہیں، بیان

سعودی عرب، ریاض میں کاربنک دفتر میں جا گھسی ملازم معجزانہ طور پر محفوظ

کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے پریشان لبنانیوں کا انٹرنیٹ پر احتجاج، حکومت اس مسئلے پر آٹھ ماہ سے توجہ نہیں دے رہی ہے، شہریوں کا الزام