بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-24)

امریکہ نے گوانتا ناموبے حراستی مرکز بند کرنے کا منصوبہ ترتیب دے دیا ،جلدکانگریس میں پیش کیا جائے گا،امریکی صدر بارک اوباما

امریکی وزیر خارجہ نے فلسطین کے مقبوضہ عرب علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے تعمیر کی جانے والی یہودی بستیوں کو غیر قانونی قراردے دیا

اٹلی نے داعش کے خلاف حملوں کے لئے امریکہ کو اپنا فضائی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی

چار سالہ بچے کوعمر قید کی سزا کا معاملہ اصل مجرم کے ”ہم نام“ ہو نے کے باعث پیش آیا،مصری فوج

داعش نے شام میں عیسائیوں کے اغوا شدہ تمام افرادکو رہاکردیا، 42 قیدیوں کو جن میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں کو رہا کیا گیا ،شامی آبزرویٹری

عراق: مقتدیٰ الصدر کا داعش اور کرپشن کے خلاف اعلان جنگ،آئندہ جمعہ کو دارالحکومت بغداد کے وسط تحریر چوک میں دس لاکھ لوگوں کو جمع کرنے ، دہشت گردی اور بدعنوانی کیخلاف ملین مارچ کریں گے،مقتدیٰ الصدر کا بیان

ترک فوج کا کرد جنگجوؤں کیخلاف کریک ڈاؤن، 14 ہلاک