بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-20)

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ کو بھی سنا دیں،میکسیکو حکومت پوپ کو مہرے کے طور پر استعمال کر رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ،ڈونلڈٹرمپ کے خیالات عیسائیت سے متصادم ہیں،پاپائے روم

صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے، پابندیاں جوہری اور راکٹ تجربہ کرنے کے باعث عائد کی گئیں۔ وائٹ ہاوٴس

وزن گھٹاوگے تو ہی ترقی پاو گے، ملائیشین پولیس اہلکاروں کو وارننگ

شام میں اقوام متحدہ کی جانب سے امداد کی فراہمی کیلئے فضائی منصوبے کا اعلان

بھارت میں جواری شخص نے جوے میں 50 ہزار روپے جیتنے کے لیے بیوی داوٴ پر لگادی

گرم پانی کا کھولتا ہوا دریادریافت کرلیا گیا،دریا میں گرنے والا ہر جاندار سیکنڈوں میں اُبل جاتا ہے،ماہر ارضیات

افغانستان‘ خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

آئیوری کوسٹ‘ تین سینئر فوجی عہدیداروں کو سابق صدر کے قتل مقدمہ میں عمر قید کی سزا

سعودی عرب شام میں زمینی فوجی کارروائی کے منصوبے بارے تفصیلی وضاحت پیش کرے‘ روس

بھارت: غیر شادی شدہ خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد ،پنچائت کا پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین پر 2100 روپے جرمانہ، خبر دینے والے کو 200 روپے انعام دینے کا اعلان

انگولا: کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے ، تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے

شامی اورکردامریکی ہتھیاراستعمال کررہے ہیں،امریکی صدرباراک اوبامہ سے شکایت کرونگا،طیب اردگان

لبنان کیلئے سعودی فوجی امداد بند کرنے کا فیصلہ