بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-19)

کیلیفورنیا فائرنگ: ’ایپل‘ کاعدالتی حکم ماننے سے انکار،ایپل کا ایف بی آئی کو سان برنارڈینو واقعے کے حملہ آوروں کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے سے انکار ،ایسے حکم کی تعمیل نہیں کرسکتے جس سے صارفین کی سیکیورٹی کو خطرہ لاحق ہو،چیف ایگزیکٹیو ایپل

متنازع جزیروں پر چین کی بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں پرشدید تشویش ہے، امریکہ،عالمی قوانین کے تحت اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے دفاعی تنصیبات تعمیر کرنے کا حق حاصل ہے۔ چین

موجودہ وقت شمالی شام میں نوفلائی زون کے قیام کے لیے مناسب نہیں ہے۔ عالمی فوجی اتحاد، داعش سے لڑنے میں مدد دینے والے گروپوں کی حمایت کریں گے۔ ترجمان کرنل اسٹف وارن

خلیجی بھائیوں کے دفاع کے لیے خون بھی حاضر ہے:مصری صدر،ضرورت پڑی تو قاہرہ اپنی فوج خلیج کے دفاع میں بھیجے گا، عبدالفتاح السیسی

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

ترکی، فوجی قافلے کے قریب دھماکہ، 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

وینزویلا نے 20 سال بعد پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا