بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-18)

مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے:روس

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا کوئی پروگرام نہیں: حسن نصراللہ ،سعودی عرب اور ترکی کا شام میں فوجی مداخلت سے گریز مسئلے کے حل میں مدد گار ہو سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ کا خطاب

ری پبلکن کی بیان بیازی سے دنیا بھر میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، صدر اوبامہ ،مسلمانوں کے خلاف جذبات بھڑکانے سے ووٹ ملیں گے نہ ٹرمپ صدر بن سکتے ہیں، امریکی صدر ہونا سنجیدہ کام ہے، یہ رائلٹی شو کی میزبانی نہیں،آسیان سمٹ کے اختتام پر بریفنگ کے دوران گفتگو

امریکہ اورکیوبا کے درمیان50سال بعد فضائی رابطہ بحال ،دونوں ممالک نے معاہدے پر دستخط کردیئے جس کے تحت یومیہ10پروازیں چلائی جائیں گی

ہیلری کلنٹن کی کتے کی آواز نکال کر ری پبلکنز پرسخت تنقید

چین نے انسانی حقوق بارے اقوام متحدہ کی تنقید کو مسترد کردیا،زیرِ حراست افراد مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے،گرفتاریوں کا تعلق حقوق سلب کرنے سے نہیں،چینی حکام

چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید، سیٹلائٹ تصاویر پر8میزائل، لانچر ،2 میزائل بیٹریاں ،2 کنٹرول گاڑیاں اوراور ایک ریڈار کا نظام شامل ہے،تائیوان اور ویت نام نے بھی تصدیق کر دی،تائیوان کی فریقین سے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنیکی اپیل

برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ، 2004 میں تعدا د 6,571جبکہ2014 میں12,255 ہو گئی

پٹرولیم مصنوعات میں ریکارڈ کمی:سعودی عرب،قطر ،روس اور امریکہ سر جوڑ لئے

انقرہ میں دھماکہ، 18افراد جاں بحق،61دیگر زخمی