بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-17)

ہمارے فوجی شام میں ہیں نہ سعودی طیارے ترکی کی سرزمین پر آئے، ترک وزیر دفاع،صرف سعودی عرب کے ”اسلامک اسٹیٹ“کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے کیلئے اپنے چار ایف سولہ طیارے بھیجنے کا فیصلہ ہوا،عصمت یلماز کی گفتگو

انسانی اسمگلنگ،150 نیپالی بچے بھارت میں بازیاب کرالئے گئے،گزشتہ برس اپریل کے بعد نیپال سے بچے بھارت لا کر فروخت کرنے کے گھناوٴنے کاروبار میں ملوث 50سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ،سینئر بھارتی حکومتی اہلکار

شام میں عملی طور پر ایک ہفتے میں جنگ بندی مشکل ہے، بشار الاسد،جنگ بندی کا مطلب دہشت گردوں کو اپنی پوزیشن مستحکم کرنے سے روکنا ہونا چاہیے ،عالمی طاقتوں کی جانب سے کارروائیاں روکنے کے منصوبے مشکوک ہیں ،شامی صدر

بحرین میں چار امریکی صحافی گرفتار، چاروں امریکی صحافیوں کو شیعہ اکثریتی علاقے سترا سے گرفتار کیا گیا

امریکہ جنوبی کوریا میں ایف 22 سیٹلتھ لڑاکا طیارے تعینات کرے گا

سعودی عرب اور روس کا تیل کی پیداوار گھٹانے پر اتفاق، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد اضافہ،خام تیل 35 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی

آسٹریا ، 2 افراد نومبر میں پیرس حملوں میں ملوث ہونے پر گرفتار