بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-14)

شام کے حوالے سے ریاض کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں:ایران

مود ی نے اشرف غنی کو چار ماہ قبل ہی ’ہیپی برتھ ڈے‘ کہہ دیا ،میری سالگرہ 19 مئی کو ہوتی پھر بھی آپ کے مہربان الفاظ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، افغان صدر نے جوابا ٹوئیٹ داغ دیا

رومن کیتھولک اور رشین آرتھوڈوکس رہنما ؤں کی ہزار سال بعد ملاقات،دونوں رہنماؤں کے 30نکاتی مشترکہ اعلامیے پر دستخط

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد، پورے شام کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے طویل وقت درکار ہے ،شمالی حلب میں روسی جیٹ طیاروں کے آپریشن کا مقصد ترکی سے اپوزیشن کی سپلائی لائن کو توڑنا ہے ، خدشہ ہے ترکی اور سعودی عرب شام میں عسکری مداخلت کرسکتے ہیں،فرانسیسی خبررساں ادارے کو انٹرویو

جرمن چانسلرمیرکل سے ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی اور اس کی اہلیہ کی ملاقات ،مہاجرین سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا

داعش امریکہ و یورپی یونین کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے، جان کیری ،داعش کے خاتمے کیلئے طویل وقت درکار ہوگا،امریکی وزیر خارجہ

ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے، روسی وزیر اعظم