بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-12)

ہیکرزنے امریکی محکمہ محصولات سے جعلی پن کوڈز حاصل کر لئے

برطانیہ،دہشتگردی میں معاونت ،تین افرادکوجیل بھیج دیا گیا

دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا اجلاس مارچ میں ہو گا، سعو دی عرب اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کے اجلاس کی میزبانی کرے گا

امر یکہ ،کرس کرسٹی صدارتی امیدوار کے انتخاب کی دوڑ سے باہر، کرسٹ کرسٹی سرکاری وکیل رہ چکے ہیں اور وہ اپنے تیکھے اور جارحانہ انداز بیان کے لیے معروف ہیں

امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دیدی، پابندیوں کا اطلاق اْن افراد پر ہو گا جو پیانا یانگ کو اسلحہ فراہم کرتے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں، امر یکی حکام ، جنوبی کوریا کے ملازمین نے کیسونگ صنعتی پارک سے اخراج شروع کر دیا

اسرائیلی خاتون اوّل ملازمین سے بدسلوکی کی مجرم قرار، سارہ نتن یاہو کو گھریلو ملازم کو 43700 ڈالر ادا کرنے کا حکم ، الزامات جھوٹ ہیں، عملے کے سا تھ کبھی بدسلو کی نہیں کی ،سارہ نتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

امریکہ،ہیکرز نے ایف بی آئی کا ڈیٹا چرا لیا، افسران و ملازمین کی تما م تر تفصیلات ٹوئٹر پر جاری کر دیں

نئی دہلی :بھارتی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے پرنس سے ملاقات

ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج،ہیلری کلنٹن جنگی فطرت کی حامل خاتون ہیں ان کے غلط فیصلوں نے داعش جیسے گروہ کو بڑھاوا دیا ، وکی لیکس میں شائع ادارےئے میں انکشاف

امریکی خاتون کے ہاں نرالی جڑواں بچیاں،ایک گوری ،ایک کالی