بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-05)

شامی حکومت میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کا سیاسی حل نہیں چاہتی بلکہ ،اپنے اتحادی ملک روس کی مدد سے یہ معاملہ عسکری طور پر حل کرنا چاہ رہی ہے۔جان کیری، امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کو باغیوں پر شامی اور روسی بمباری کے جواب میں صرف بیان بازی تک ہی محدود نہیں رہنا چاہیے۔شامی اپوزیشن

شام کا بحران : 9ارب ڈالرجمع کرنے کے لیے لندن میں ڈونرزکانفرنس‘ برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون اور جرمن چانسلر آنگیلا میرکل سمیت 70 رہنما شریک ہوں گے،شام اور خطے کے دیگر ممالک میں پناہ گزین بچوں کو ایک ’گمشدہ نسل‘ بننے سے بچانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر درکار ہیں:یونیسف

یورپ میں اسلام کا پھیلاوٴ، 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان

اٹلی، سرکاری فلیٹ، 10 یورو مہینہ کرایہ پر دینے کا انکشاف، وسیع پیمانے پرتحقیقات شروع

شمالی کوریا کا میزائل مار گرایا جائیگا ، جنوبی کوریا کا انتباہ

یمن : امریکی ڈ رون حملہ ، کمانڈر سمیت چھ القاعدہ کارکن ہلاک

افغانستان : 25 طالبان نے ہتھیا ر ڈال دیئے

بھارت:سیکورٹی کے نام پر معذور لڑکی سے انسانیت سوز سلوک، ،شاباش! معذور مسافروں کیساتھ امتیازی سلوک جاری رکھیں، معذور لڑکی کا طنزیہ ٹویئٹ

سعودی مالیاتی ذخائر کا حجم چار سال کی کم ترین سطح پر آ گیا