بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-04)

مسلم کمیونٹی امریکی فیملی کاحصہ ہے ،ہماری تکالیف مشترکہ ہیں ،باراک اوبامہ،مسلمانوں کے ساتھ مل کرانتہاء پسندی اوردہشتگردی کاخاتمہ کیاجاسکتاہے ،دہشتگردی واقعات کے بعداسلام کاغلط تصورپیش کیاگیا،امریکی صدرکابالٹی مورمیں مسجدکے دورے پرمسلم کمیونٹی سے خطاب

بھارت: سمندر میں ڈوبنے والے 13 طلبہ کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک طالب علم ابھی تک لاپتہ ہے

امریکی مسلمانوں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو اسلام سمجھنے کی دعوت، ڈونلڈ ٹرمپ اسلام کے بارے میں اپنے منفی خیالات تبدیل کریں۔امریکی مسلمان

افغانستان میں مکمل امن کیلئے القاعدہ، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو شکست دینا ہوگی،جنرل جان کیمبل،افغان حکومت کوامریکاکی مسلسل مدد درکار ہے، ہماری فوج کو 2024 تک افغانستان میں رہنا ہو گا،کانگریس کمیٹی کو بریفنگ

برفانی انسان کے قدموں کے نشانات دریافت، برطانوی کوہ پیماکا دعویٰ

دہشت گردی کا خطرہ:پیرس کے سکولوں میں تمباکو نوشی کی اجازت،طلباء کا گلیوں میں اکٹھا ہوناتمباکونوشی سے کہیں زیادہ خطرناک ہے،یہ بڑے خطرات سے تحفظ کے تناظر میں ضروری تھا، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سکول یونین

دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنیوالی ریاستوں کیخلاف عالمی برادری کارروائی کرے، بھارتی صدر،دہشت گردی اچھی یا بری نہیں ہوتی یہ خالص برائی ہے،بھارتی سوسائٹی میں بھی عدم مساوات موجود ہیں،ایسے عوام کے خاتمے کیلئے ٹھوس حکمت عملی اپنا ناہوگی،پرناب مکھرجی کا انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب،علاقائی طاقتیں ایک دوسرے کیخلاف پراکسی وار میں مصروف ہونے کے باعث سکیورٹی مفادات کو شدید خطرات لاحق ہیں،افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ

شمالی کوریا سیٹلائٹ تجربے سے گریز کرے ، جاپان

فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری ،پگڑی پر پابندی ختم ،برقعہ پہننے پر پابندی برقرار،ایسے اقدامات فرانس کے دوہرے معیار کی عکاسی کرتے ہیں،مسلم کمیونٹی کا احتجاج

سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ