بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-03)

فرانس اور بیلجیئم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

امر یکہ ،صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کوشکست ، ٹیکساس کے سینیٹر ٹیڈ کروز پہلے،ٹرمپ دوسرے اور مارکورو وبیو تیسرے نمبر پر رہے

شا م ،اسدی کا رندے کی جا نب سے قرآن پاک کی توہین ،”میری باتوں کو اچھی طرح ذہن نشین کر لو ، یہ قرآن کریم کی سورة الفاتحہ ہے اور فاتحہ القرآن ہمارے تابع ہے“ بشارالجعفری

فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ،فلسطینیوں کے د اخلے پر پابندی

شام ، یرغمالی شہریوں کی رہائی کیلئے مظاہرے شدت اختیار کرگئے،حوثی باغیوں کا خواتین پر تشدد،خواتین کو گالیاں دینے کے ساتھ احتجاج جاری رکھنے پر گرفتار کرنے کی دھمکیاں

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر

بھارت ، ریا ست کیرا لہ میں مسلما ن نو جوا ن کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا گیا ،مسلما ن نو جوا ن ایک سال پہلے ہوئے ایک جرم کا چشم دید گواہ تھا، پولیس، بھا رتی پولیس کی جا نب سے بے حسی کا مظا ہرہ ، درندگی میں ملوث افراد گرفتار نہ ہو سکے

اردن کے شاہ عبداللہ شامی پناہ گزینوں کے معاملے پر پھٹ پڑے،شامی پناہ گزینوں کے باعث حالات بے قابو ہو رہے ہیں: شاہ عبداللہ، پناہ گزینوں کے باعث اردن کی عوام متاثر ہو رہی ہے، اگر عالمی برادری چاہتی ہے کہ اردن شامی پناہ گزینوں کو رکھے تو اس کو اردن کی مزید مدد کرنا ہو گی۔ انٹرویو

نیدر لینڈ حکومت غیر قانونی ڈرونز کی تعداد میں اضافے سے خوفزدہ،ڈرونز کی پکڑ دھکڑ کیلئے ”عقاب“ کو تربیت دینا شروع کر دی

افغانستان،پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں امریکی فضائی حملے،46 جنگجو ہلاک،حملے میں داعش کا ریڈیو سٹیشن بھی تباہ

بنگلہ دیش ، جنگی جرائم میں مزید دو افراد کو سزائے موت سنا دی گئی