بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-02-02)

گوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کیلئے خفیہ ’سکائی بینڈر‘ نامی پراجیکٹ شروع کر دیا

بھارتی وزیراعظم کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ، 4700روپے نقد رقم کے مالک ہیں، ذاتی گاڑی بھی نہیں ہے ،، بھارتی وزیراعظم ہاؤس

بھارت: ساحل سمندر پر پکنگ کے دوران نہاتے ہوئے 13 طلباء ڈوب کر ہلاک،ہلاک ہونے والوں میں دس لڑکیاں اور تین لڑکے شامل ہیں،دس سے بارہ طلباء ابھی تک لاپتہ

داعش میں شامل ہونے کا الزام ، برطانیہ کی خاتون ترینہ شکیل کو چھ سال کی قید کی سزا سنا دی گئی

مسلمان داڑھی اور برقع ترک کر دیں، مکہ جانے کی ضرورت نہیں: بھارتی پولیس افسر،بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے پولیس عہدیدار کی مسلمانوں کیخلاف زہر افشانی، مسلمانوں کے زبردست احتجاج کو روکنے کیلئے فائرنگ اور لاٹھی چارج،متعدد افراد زخمی

بھارت میں سیلفی نے ایک اور جان لے لی

’سعودی عرب ، دہشت گردی کے انسداد کیلئے خواتین کی شناخت فنگر پرنٹس سے کیے جاینگے ، وزارت داخلہ کا اعلان

حکومت کو اب ایک سوبلین ڈالر سے زائد منجمد اثاثوں تک رسائی حاصل ہے ، ایران

سعودی عرب ، ایشیائی باشندے کو کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا