بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-27)

برطانیہ اور فرانس کے تعلیمی اداروں میں خوف کے سائے،برطانیہ میں 16فرانس میں 6سکول بم کی افواہ پر خالی کرالئے گئے

چین‘ ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار سویڈن کا شہری رہا ،ملک بدر کردیا گیا

ملائیشیاء ‘ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تیرہ افراد ہلاک‘ متعدد لاپتہ

بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر ”دھماکوں“ سے گونج اٹھا ، بھارتی جنگی طیارے نے اپنی ہی سرزمین پر 5بم داغ دیئے ،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

ملائیشیاء اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم نجیب رزاق کو 681 ملین ڈالر رقم ذاتی اکاؤنٹ میں منتقلی مقدمہ میں بری کر دیا

عراقی پولیس نے صوبہ انبار میں نئی اجتماعی قبر دریافت کی ہے

شام ، 2 بم دھماکے ، 11 شہری ہلاک ، متعدد زخمی

داعش یورپ میں بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، یورپین یونین

لاطینی امریکا میں خطرناک ایرانی سازشوں کا انکشاف،حزب اللہ ایجنٹ کا ایران دشمن ملکوں کی معلومات جمع کرنے کا انکشاف