بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-26)

بھارت اور فرانس کے درمیان 36 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا

ترک پولیس نے انقرہ میں دس مشتبہ افراد کو داعش میں بھرتیاں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا

ایران کے صدر حسن روحانی تین روزہ یورپین دورے کے پہلے مرحلے میں اٹلی روانہ ہو گئے

لاؤس ، بم دھماکہ ، 2 چینی شہری ہلاک ، ایک زخمی

عراق اور ایران کا دوطرفہ ویزہ فری سفری پروگرام پر تبادلہ خیال

تائیوان میں میں سر دی سے ٹھٹھر کر 50افراد ہلاک ،مشرقی ایشیا کے کئی ممالک شدید سر دی کی لپیٹ میں آ گئے ، جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے بند ہو جانے کے باعث 60 ہزار سیاح پھنس گئے ،چاپان کے وسیع علاقوں میں برفانی طوفان، 600 اندرون ملک پروازیں متاثر

داعش نے پیرس پر حملہ کرنے والوں کی ویڈیو جاری کر دی

امریکہ ، شمال مشرق ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ ، شدت 7.1 تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ، چار گھر تباہ

جنوبی کوریا کا جاپان اور امریکہ کی اعلی سطحی عسکری قیادت کے ساتھ آئندہ ماہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے بارے ویڈیو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان