بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-25)

شاہ سلمان کی خطے میں ایرانی مداخلت پر جان کیری سے بات چیت، شام کی صورت حال و عرب خطے میں ایران کی بڑھتی مداخلت پر تبادلہ خیال

ایران میں ’امریکا مْردہ باد‘ موبائل ٹیون ختم کر دی گئی،جوہری معاہدے کے بعد امریکی مخالفت کی بازگشت دھیمی پڑنے لگی

برطانیہ، 33ملین کی لاٹری،’انعامی ٹکٹ پتلون کی جیب میں دھل گیا

کینیڈا میں چار افراد کی ہلاکت، 17 سالہ لڑکے پر فردِ جرم عائد

شام کے بحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے،امریکی نائب صدر جوبائیڈن،سیاسی حل ممکن نہ ہوا تو امریکہ اور ترکی داعش کیخلاف فوجی آ پریشن کرینگے، پریس کانفرنس

ایران،چین کا باہمی تجارتی حجم 600ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ ، افغانستان ،عراق،شام اور یمن میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعاون پر بھی اتفاق

نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

امریکی ریاستوں میں برف کا شدید طوفان، نیویارک بند، واشنگٹن ڈی سی کوخطرات لاحق ، واشنگٹن ڈی سی میں ڈھائی فٹ تک برف پڑ گئی،اب تک 20 ریاستوں میں 8 کروڑ 50 لاکھ افراد برفباری سے متاثر اور10افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے ،میڈیارپورٹس