بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-24)

برفانی طوفان: واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ و ایڈوائزری جاری،10افراد ہلاک، 9 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ،تعلیمی ادار ے بھی بند کر دےئے گئے

حقانی نیٹ ورک سے وابستہ آٹھ جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا گیا‘ افغان حکام ،جنگجو صحافیوں پر خود کش حملے میں ملوث تھے‘ خفیہ ادارے کا بیان

امریکی وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو دور کروانے کیلئے ریاض پہنچ گئے

نیٹو : داعش کے خلاف ’’اواکس‘‘ طیاروں کے استعمال کی درخواست پر غور

انٹرنیٹ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور ٹیکسٹ میسجز ’خدا کا تحفہ‘ہیں، پوپ فرانسس،ٹیکنالوجی اس بات کا تعین نہیں کرتی آیا معلومات درست ہیں یا نہیں، بلکہ اس کا انحصار ٹیکنالوجی کو سمجھداری سے استعمال کرنے کی صلاحیت پر ہوتا ہے، عالمی یوم مواصلات پر پیغام

مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کی مختلف تقاریب میں ضائع ہونے والے کھانے سے ترقی پذیر ممالک کے 17 فیصد بچوں کو خوراک مہیا کی جا سکتی ہے،رپورٹ ، مکہ میں عمومی طور پر کسی بھی شادی میں اتنا کھانا ضائع ہوتا ہے وہ 250 افراد کو کھلایا جا سکتا ہے،افریقہ اور لاطینی امریکا کے ممالک کے بچوں کی بڑی تعداد خوراک کی کمی کا شکار ہے،احمد المطرفی

سستے اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس دنیا سے غربت کا خاتمہ کردیں گے ، بل گیٹس

کینیڈا ، سکول میں فائرنگ 4افراد ہلاک ، متعدد زخمی