بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-23)

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، مختلف ریاستوں سے داعش سے تعلق کے شبے میں 14 دہشت گردوں گرفتارکو گرفتار کرلیا گیا

شام ،فضائی حملے میں 30دہشتگردہلاک ہوگئے

مودی کو یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کا شوق مہنگا پڑھ گیا ، ہال مودی مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ،طلباء کا دلت طالب علم کی خودکشی کے معاملے پر شدید احتجاج ،وزیر اعظم کو 20منٹ خطاب روکنا پڑا

موغا دیشو میں ساحل سمندر پر ریسٹورنٹ کے باہر بم دھما کہ ، کم از کم 20افراد ہلاک،متعدد زخمی

شمالی کوریا ، جارحانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی طالبعلم گرفتار

صدر اوبامہ کی انجیلا مر کل ٹیلی فونک گفتگو، یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران پر تبادلہ خیال

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی،اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے ہیں،سعودی حکومت

بھا رت ،محافظ پر گاڑی چڑھانے والی کروڑ پتی شخصیت محمد نشام کو عمرقید کی سزا سنا دی گئی،محمد نشام پر گزشتہ برس جنوری میں اپنی جیپ سے سکیورٹی گارڈ کو جان بوجھ کر ٹکر مارنے اور لوہے کی سلاخ سے حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا