بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-20)

محصور شامی علاقے تک مزید امدادی سامان پہنچ گیا، ریڈ کراس

نوجوان کی خودکشی کے بعد جنوبی بھارت میں مظاہرے

ایران سعودی عرب کشیدگی کے خاتمے بارے اوآئی سی کاہنگامی اجلاس کل جدہ میں طلب کرلیاگیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا ، اطفال کی مزدوری کے متعلق ان کی ’زیرو ٹالرینس‘ یعنی بالکل ہی برداشت نہ کرنے کی پالیسی ہے ، کمپنیوں کا موقف، یونیسیف کا کہنا ہے کہ کہ جنوبی کونگو میں تقریبا 40 ہزار بچے کانوں میں کام کرتے ہیں، یونیسف

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی کیلئے بحث شروع

پیرس حملہ : مراکش سے بیلجیئم کا شہری گرفتار

لندن:جڑواں بہنوں نے 40سال بعد عالمی ریکارڈ کا حقدار ہونے کا دعویٰ کردیا

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر تا رکین وطن کو کفیل تبدیل کر نے کا حق دیدیا ، تنخواہ نہ ملنے پر تارکین وطن کے لئے ویڈیو کال سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے ملازم اور ملازمت دہندہ دونوں براہ راست وزارت محنت یا مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں،سعودی وزیرمحنت

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق ، شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزاکرات رواں ماہ شروع ہونے کی امید ہے،روسی وزیر خارجہ