بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-19)

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پرآگئیں،فی بیرل تیل کی قیمت 27.67 ڈالر تک پہنچ گئی

چین بھی ایران،سعودی عرب کشیدگی ختم کرا نے میدان میں آگیا ، صدر ژی جن پنگ آج سے دونوں ملکوں کے دورہ پر روانہ ہوں گے

مسلمان خواتین انگریزی بہتر کریں یا پھر برطانیہ چھوڑنے کی تیاری کرلیں،ڈیوڈ کیمرون

زلزلوں کے دورانیوں میں اضافہ معمول کے مطابق ہے،ماہر ارضیات،انڈین اور یوریشیاء کی پلیٹوں کے ایک جگہ ٹھہرنے تک زلزلے آتے رہیں گے،ڈاکٹر ساجد رشید کی رپورٹ

ایران پر پابندیاں ہٹنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ،ایک کروڑ ریال ٹریڈنگ کے دوران 40 ہزار روپے کا ہو گیا

امریکی پابندیوں کے باوجود میزائل پروگرام جاری رہے گا‘ ایران

امریکا اور ایران کا 35برس پرانا مقدمہ باہمی رضامندی سے ختم ، مقدمہ ختم ہو نے پر امریکا ایران کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی واجب الادا رقم فراہم کرے گا