بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-17)

برکینا فاسو، ہوٹل پر سے القاعدہ کے جہادیوں کا قبضہ ختم، کم از کم 23 افراد ہلاک

بھارت، بیروزگاری کا خاتمہ اور نوجوانوں کو برسرروزگار بنانے کیلئے ایک کھرب55ارب کے بھاری فنڈ کے اجراء کا اعلان

سعودی عرب ،صنعتی شہر الجبیل میں کیمیاوی دھماکہ، آگ لگ گئی ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

شامیوں کا محاصرہ وحشیانہ حکمت عملی ہے ،سلامتی کونسل

دنیا کے بڑے ڈائنو سار کا ڈھانچہ نمائش کیلئے پیش

سپین،کریکٹر سرٹیفیکیٹ ایکسپائرہونے پر درخواست شہریت مسترد نہیں کی جاسکتی، سپریم کورٹ

سرحدی نگرانی سخت ،مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

چینی صدر نے بیجنگ میں ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کاافتتاح کر دیا، بینک ایشیائی مارکیٹوں کی ترقی کے لیے موثر حکمت عملی فراہم کر ے گا، چینی صدر

اذان اور مساجد کیخلاف اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی ،نیتن یاھو نے مساجد میں اذانوں پر پابندی کی حمایت کردی

جنرل الیکٹرک اپنا بزنس چین کے ھائیر گروپ کو فروخت کرے گی

بھارت،چار سو سال بعد دلتوں کو سورام مندر میں داخلے کی اجازت مل گئی،ریاست میں مزید 339 مندر ایسے ہیں جہاں دلت اور خواتین کو جانے کی اجازت نہیں ،دلت رہنماؤں کا موقف

ترکی: فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 19 کرد جنگجو ہلاک ہوگئے