بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-14)

سعودی عرب میں مقید انسانی حقوق کے کارکن کی اہلیہ گرفتار،ثمر بداوی کوسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر کے اکاوٴنٹ پر اپنے خاوند کی رہائی کے لیے مہم چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مزمت فوری رہا ئی کا مطالبہ

کرپشن کیس،اسپین کی شہزادی عدالت کے سا منے پیش ، شہزادی کرسٹینا اور ان کے خاوند کرپشن اور ٹیکس چوری کے الزامات ہیں

داعش اسلام کی نمائند ہ تنظیم نہیں ،مساجد کی توڑ پھوڑ سے امریکہ کا امیج خراب ہوگا، صدراوبامہ،داعش والے جنونی ہیں ،ان کو تلاش کرکے تباہ کرنا ہو گا ،القاعدہ ا مریکی عوام کیلئے براہ راست خطرہ ہیں، کسی کو شک ہے کہ انصاف کیسے ہوتا ہے تو اسامہ بن لادن سے پوچھ لے، داعش کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے کانگریس کو فوجی مداخلت کی منظوری دینا ہوگی، داعش کے بغیر بھی پاکستان، افغانستان سمیت کئی ملکوں میں عدم استحکام کا خدشہ کئی دہائیوں تک رہے گا،امریکی صدر کااسٹیٹ آف دی یونین سے آخری خطاب

ایران نے خلیج فارس سے امریکی بحریہ کی 2کشتیاں قبضے میں لے لیں ،10اہلکار گرفتا ر،پینٹاگون نے 2 امریکی کشتیاں قبضے میں لینے کی تصدیق کردی ،اہلکار تر بیتی مشن پر تھے،کشتیاں خراب ہونے پر ایران کی سمندری حدود میں جا نکلے،پینٹاگون

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار ، 7قید دوبا رہ گرفتا ر

موبائل کو چور یا ڈاکو سے محفوظ رکھنے کے لیے لاجواب ’کور‘ متعارف کر وادیاگیا

جرمن چانسلر انجیلا ا مرکل کتے سے خوفزدہ،روسی صدر پیوٹن نے معافی مانگ لی

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے اپنی سرحدی حدود میں پرواز کرنیوالے ڈرون پر انتبائی فائرنگ

کردوں اورعربوں کومسلح کرکے داعش کے مقابلے میں مضبوط بنائیں گے،امریکی وزیردفاع