بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-13)

ہیوسٹن :75منزلہ عمارت کے باہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

آسٹریلیا :گرمی میں کمی، ہوائیں چلنا بند ،جھاڑیوں میں لگی آگ بجھنے لگی

ایران پر پابندیوں کے خاتمے کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے: یورپی یونین، یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ تہران پر یورپی یونین کی پابندیاں کب ختم ہوں گی تاہم توقع ہے کہ جلد ہی یورپی یونین اس حوالے سے اہم اقدامات کرے گا۔موگرینی

”تہران کی غیر قانونی مداخلت جاری“،یمن میں سابق ایرانی پولیس چیف حوثیوں کے امور کے انچارج مقرر

بابائے قوم کے مجسمہ کی بغیر اجازت تنصیب ،چینی حکومت کا لاکھوں ڈالر مالیت سے تیار ماوٴزے تنگ کا سنہری مجسمہ مسمارکرنے کا فیصلہ

طبی امداد کیلئے 400 سے زائد افراد کی فوری انخلاء کو یقینی بنایا جائے ،نیوزی لینڈ

صومالیہ فٹبال فیڈریشن نے شدت پسند تنظیم الشباب کو قومی پریمیر لیگ میں شرکت کی دعوت دیدی

شام ، عراق اورافغانستان میں خانہ جنگی : پیرس پناہ گزینوں سے بھرگیا، پیرس میں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی ، آبادی 20لاکھ34ہزار نفوس کے لگ بھگ ہو گئی، روزگار کے مواقع اور رہائشیں کم پڑ گئیں ،سینکڑوں افراد مجبوراً فٹ پاتھوں پر سونے پر مجبور ، سڑکوں پر ڈکیتی ، چوری ، راہزنی سمیت دیگر جرائم کی وارداتیں بھی بڑھ گئیں

ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک