بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-12)

سعودی سفارتخانے پر حملہ پاسداران انقلاب کا منصوبہ تھا،ایرانی ذرائع ابلاغ،یہ حملہ بلوائیوں کے ذریعے کرایا جس کی منصوبہ بندی شہید محلاتی العسکری کالونی میں تیار کی گئی

بغداد،ہوٹل میں فائرنگ سے25افراد جاں بحق،متعدد زخمی

سعودی عرب ، 10 روز میں 49 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ایران سعودی کشیدگی ختم کرانے کے لئے تیار ہیں ،ترک وزیر خارجہ ،دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات سے علاقائی مسائل بڑھیں گے ، میڈیا سے گفتگو

تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزد چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر،جنہوں نے ہمیں نقصان پہنچایا وہ بھی بہت جلد اس تکلیف کو محسوس کریں گے اس دفعہ وقت اور جگہ کاتعین ہم کریں گے، بیان

بھارت 2012میں فوج کی جانب سے مرکزی حکومت کا تختہ الٹنے کا انکشاف ، نئی بحث چھڑ گئی ، وی کے سنگھ نے اپنے جنم دن 6 جنوری کی مناسبت سے فوجیوں کو حصار اور آگرہ سے نئی دہلی کی طرف روانہ کیا تھا ، سابق وزیر منیش تیواڑی کاتقریب میں انکشاف

عراق میں داعش کے خلاف ڈنمارک بھی اپنے فوجی بھیجے گا

اسپین ،صوبہ کاتالونیا کے نئے صدر نے ذمہ داری سنبھال لی