بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-06)

شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر لیا

سعودی عرب اور ایران تعلقات بحال کریں ،عالمی برادری ،ترک نائب وزیر اعظم ،جرمنی اور بان کی مون کا سعودی حکام سے رابطہ ،کشیدگی میں کمی لانے پر زور ،سعودی عرب نے تعلقات کو معمول لانے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی،امید ہے کہ جینوا میں ہونے والے امن مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے،امریکہ

لنڈن میٹرو ( ٹیوب )میں 50 لاکھ پونڈ کے موبائل فون چوری کرنیوالے گیارہ افراد کے گینگ کو جیل بھیج دیا گیا

سویڈن نے بارڈر کنٹرول کا نفاذ کر دیا

ترکی ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت نو افراد ہلاک

سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلے رنگ کا نیلم پتھر دریافت ، 85 ہزار قیراط کے خالص نیلم کا وزن 17 کلو گرام ، 80 کروڑ ڈالرمیں فروخت کی توقع

بھارت،شوہر کے موبائل میں بیلنس نہ ہونے پر بیوی نے خود کشی کرلی،رشتہ داروں سے بات کرنے کیلئے شوہر سے موبائل مانگا،بیلنس نہ ہونے پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا،شوہر گھر سے چلا گیا ،بیوی نے پھندا لے لیا