بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-02)

سال نو کے موقع پر میڈرڈ سمیت متعدد یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات ، سرکاری سطح پر ہونے والی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ،ممکنہ دہشت گردی کی کارروائیوں سے تعلق کے شبہ میں چھ افراد کو حراست میں لے لیا

رواں سال ملک میں دہشتگردی کی بنیادی وجوہات بارے آگاہی اور انکے خاتمے کیلئے کوشش کی جائینگی‘ ڈیوڈ کیمرون

معمر قذافی نے روس، لیبیا تعلقات کی مضبوطی کیلئے اپنے بیٹے کی شادی پیوٹن کی بیٹی سے کرنے کی کوشش کی تھی‘ قذافی کے سابق مشیر کا دعویٰ

بھارت میں موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی

سوڈان کے صدر عمر البشیر نے تمام مسلح گروپوں کے ساتھ سیز فائر میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا

عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار،فضائی بمباری کرکوک کے ضلع حویجہ میں کی گئی ،جس میں عراقی جنگی طیاروں و ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا